Free الفتح اسلامک آن لائن اکیڈمی Jhelum

Published date: April 14, 2020
  • Location: Jhelum, Punjab, Pakistan

السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
لوک ڈاؤن میں فرصت کے ان لمحات کو قیمتی بنائیں۔
آئیے اپنا قرآن سے تعلق دوبارہ بحال کریں۔
اگر ابھی تک آپ نے قرآن پڑھنا نہیں سیکھا یا پڑھنا تو آتا ہے ہے لیکن تجوید کے ساتھ ترتیل کے ساتھ نہیں پڑھ سکتے تو آئے الفتح اسلامک آن لائن قرآن اکیڈمی کو جوائن کرے۔
الفتح اسلامک آن لائن قرآن اکیڈمی
میں مختلف شعبہ میں جات داخلہ جاری ہے

شعبہ قاعدہ ...
اس شعبہ میں قاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھایاجاتا ہے.
حروف کے پہچان اور حروف کے مخرج کی ادائیگی سکھائی جاتی ہے ۔(مدت 3 ماہ تقریباً)

شعبہ ناظرہ قرآن کریم...
اس شعبہ میں ناظرہ قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھایا جاتا ہے اور چالیس احادیث پڑھائی جاتی ہیں اور دس سورتیں حفظ کروائی جاتی ہیں۔(مدت 8 ماہ تقریباً)

شعبہ حفظ ...
اس شعبہ میں مکمل قرآن مجید تجوید کے ساتھ حفظ کروایا جاتا ہے۔(مدت 20 ماہ تقریباً)

نوٹ ..فی الوقت اس خدمت کی کوئی فیس نہیں ہے۔
جو بھائی یا بہن خود یا اپنے بچوں کو پڑھانا چاہیں یا آپ کے متعلقین دنیا کی کسی بھی ملک میں موجود ہیں اور خود یا اپنے بچوں کو قرآن مجید اور اسلامی تعلیمات سکھانے کیلے فکرمند ہیں
آپ ہم سے رابطہ کرے اور با آسانی آئن لائن Imo)+(whatsapp)+Zoom
کے ذریعہ قرآن مجید اور اسلامی تعلیمات کو پڑھنے اور سکھنے کے سعادت حاصل کرے
جو حضرات داخلہ لینا چاہتے ہیں
رابطہ فرمائیں


WHATSAPP:
+https://wa.me/923045316755


Phone no: 03045316755

Contact seller

Useful information

  • Avoid scams by acting locally or paying with PayPal
  • Never pay with Western Union, Moneygram or other anonymous payment services
  • Don't buy or sell outside of your country. Don't accept cashier cheques from outside your country
  • This site is never involved in any transaction, and does not handle payments, shipping, guarantee transactions, provide escrow services, or offer "buyer protection" or "seller certification"

Related listings