1800.00 RS Winter Shawls Karachi

Published date: November 29, 2023
  • Location: Karachi, Sindh, Pakistan

اگر اپ سردیوں میں گرم چادر چاھتے ھیں.
بہت گرم بھی ھو بڑی بھی ھو اور وزنی بلکل نہ ھو تو کویتی چادر سے بہتر آپشن کوئی نہیں ھے۔
بھترین کوالٹی کے کپڑے سے بنائی گئی یہ چادر سیل کرتے دوسرا سال ہے
اب تک بہت سارے کسٹمرز منگوا کر پسندیدگی کا فیڈبیک دے چکے ہیں۔ کافی کسٹمرز نے تو اپنے سارے خاندان کے لیے منگوائیں گئے ہیں
اس پر بُر نہیں بہت زبردست گرم شال ھے اسکی کاپیاں چار پانچ قسم کی مل جائیں گی۔
بہرحال ھمارے پاس یہ چند کلرز بنائے جاتے ہیں
تصویر اور اصل کلر میں تھوڑا بہت فرق ھو سکتا ہے۔
چادر بہت ہی زبردست ھے ذاتی طور پر سردیوں میں اس کے علاوہ کوئی چادر اب پسند ہی نہیں آتی۔


Phone no: 03468139784

Contact seller

Useful information

  • Avoid scams by acting locally or paying with PayPal
  • Never pay with Western Union, Moneygram or other anonymous payment services
  • Don't buy or sell outside of your country. Don't accept cashier cheques from outside your country
  • This site is never involved in any transaction, and does not handle payments, shipping, guarantee transactions, provide escrow services, or offer "buyer protection" or "seller certification"

Related listings